ابنا: روس کے ماہرین نے ارنا سے گفتگو میں کہا کہ خلیج فارس میں روس اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقیں جو پیر سے شروع ہوئي ہيں اس اسٹریٹجیک علاقے کی سلامتی میں خلل ڈال رہی ہیں۔ روس کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے تجربے سے صاف ظاہر ہے کہ مشرق وسطی میں امریکی فوج کی موجودگي نے علاقے کی سلامتی کو کوئي فائدہ نہيں پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کے ممالک بیرونی مداخلت کے بغیر امن و سلامتی قائم کرنے کی توانائي رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
6 مئی 2013 - 19:30
News ID: 416913
روس کے ماہرین کا کہنا ہےکہ خلیج فارس میں امریکہ کی فوجی مشقوں کامقصد علاقے میں بدامنی پھیلانا ہے۔